ماہ رمضان ایمان والوں کیلئے موسم بہار:حافظ محمد یحییٰ گجر

ماہ رمضان ایمان والوں کیلئے  موسم بہار:حافظ محمد یحییٰ گجر

گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر ) ناظم اسلامی جمعیت طلبہ گوجرانوالہ حافظ محمد یحییٰ گجرنے کہا ہے کہ ماہ رمضان ایمان والوں کیلئے موسم بہارہے ۔۔

، رحمت دو عالم نے فرمایا کہ اس ماہ میں اللہ کریم نفل کاثواب فرض کا اورفرض کاثواب 70 گنا دیتے ہیں، ایمان والون کیلئے جنت کا انعام رکھا گیا ہے ، روزے اور قرآن کا بدلہ جنت کی صورت میں دیا جائے گا، رمضان المبارک کا مہینہ رب کائنات کی جانب سے ایمان والون کیلئے عظیم تحفہ ہے ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام اجتماع کارکنان برائے سیشن 24-25 اور گرینڈ افطار ڈنرسے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں