ڈسکہ :روٹی اور نان مہنگا فروخت کرنے پرمقدمہ درج

ڈسکہ :روٹی اور نان مہنگا  فروخت کرنے پرمقدمہ درج

ڈسکہ(نمائندہ دنیا )روٹی اور نان مہنگا فروخت کرنے پرمقدمہ درج کر لیا گیا ۔پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نے ٹیم کے ہمراہ سمبڑیال روڈ ڈسکہ پر چھاپہ ماراتو د کاندار منیراحمد روٹی 16روپے ا ور نان 20روپے کے بجائے روٹی 20روپے اور نان 30روپے میں فروخت کررہاتھا۔

روٹی اور نان مہنگا فروخت کرنے پرمقدمہ درج کر لیا گیا ۔پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نے ٹیم کے ہمراہ سمبڑیال روڈ ڈسکہ پر چھاپہ ماراتو د کاندار منیراحمد روٹی 16روپے ا ور نان 20روپے کے بجائے روٹی 20روپے اور نان 30روپے میں فروخت کررہاتھا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں