13سالہ لڑکا اغوا،مقدمہ درج

13سالہ لڑکا اغوا،مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) نواحی علاقے 11جنوبی سے 13سالہ لڑکے کو اغواء کر لیا گیا، ورثا ء نے بتایا کہ گزشتہ روز حاکم علی گھر سے چیز لینے نکلا جس کا تاحال کوئی سراغ نہیں لگ رہا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 نواحی علاقے 11جنوبی سے 13سالہ لڑکے کو اغواء کر لیا گیا، ورثا ء نے بتایا کہ گزشتہ روز حاکم علی گھر سے چیز لینے نکلا جس کا تاحال کوئی سراغ نہیں لگ رہا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں