فلورا فیسٹیول اختتام پذیر

فلورا فیسٹیول اختتام پذیر

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )پی ایچ اے سرگودھا کے زیر اہتمام جاری فلورا فیسٹیول اختتام پذیر ہوگیا، حامد علی خاں کی شاندار پرفارمنس نے سماں باندھ دیا ،سلطان سکندر سلطان ڈھولی نے چھٹے روز شاندار پر فارمنس پیش کی ۔

پی ایچ اے سرگودھا کے زیر اہتمام جاری فلورا فیسٹیول اختتام پذیر ہوگیا، حامد علی خاں کی شاندار پرفارمنس نے سماں باندھ دیا ،سلطان سکندر سلطان ڈھولی نے چھٹے روز شاندار پر فارمنس پیش کی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں