10کلوآٹے کا تھیلا چیک کرنیکا حکم

10کلوآٹے کا تھیلا چیک کرنیکا حکم

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )صارفین کی شکایات پردس کلو آٹے کے تھیلے کی کوالٹی چیک کرنے کیلئے تمام اسسٹنٹ کمشنرز اور فوڈ اتھارٹی افسروں کو احکامات جاری کر دیئے گئے ، غیر معیاری آٹا تیار کر نے والی ملز سیل کر دی جائینگی ۔

صارفین کی شکایات پردس کلو آٹے کے تھیلے کی کوالٹی چیک کرنے کیلئے تمام اسسٹنٹ کمشنرز اور فوڈ اتھارٹی افسروں کو احکامات جاری کر دیئے گئے ، غیر معیاری آٹا تیار کر نے والی ملز سیل کر دی جائینگی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں