نوسر باز رقم ہتھیا کر رفوچکر

نوسر باز رقم ہتھیا کر رفوچکر

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) موضع ربانہ کا رہائشی ساہی وال کے ایک نجی بینک سے رقم نکلوا کر نکلا تو اسے نامعلوم افراد نے یکے بعد دیگر گھیر لیا اور اے ٹی ایم کار ڈ تبدیل کر کے اکاؤنٹ سے دو لاکھ روپے کی رقم اینٹھ کر رفوچکر ہو گئے۔

 موضع ربانہ کا رہائشی ساہی وال کے ایک نجی بینک سے رقم نکلوا کر نکلا تو اسے نامعلوم افراد نے یکے بعد دیگر گھیر لیا اور اے ٹی ایم کار ڈ تبدیل کر کے اکاؤنٹ سے دو لاکھ روپے کی رقم اینٹھ کر رفوچکر ہو گئے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں