سیالکوٹ :تھانیدار 30 ہزار روپے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

 سیالکوٹ :تھانیدار 30 ہزار روپے  رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )تھانیدارکو30 ہزار روپے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔

اینٹی کرپشن پولیس کے سی ای او ندیم منور نے نذر حسین کی شکایت پر مجسٹریٹ کے ہمراہ تھانہ صدر سیالکوٹ میں چھاپہ مار ا تو اے ایس آئی قاسم سعید متاثرہ فریق سے رشوت اے رہا تھا ،ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں