راہوالی:تنور مالکان نے حکومتی احکا مات مسترد کر دئیے

راہوالی:تنور مالکان نے حکومتی  احکا مات مسترد کر دئیے

راہوالی (نامہ نگار)حکومت پنجاب کی طرف سے روٹی نان کی قیمتیں کم کرنے کے حکم کے باوجود کنٹونمنٹ بورڈ علاقہ راہوالی میں تنور۔۔۔

ہوٹل مالکان نے روٹی 20سے 25روپے اور نان 30 روپے میں فروخت کرنا شروع کررکھا ہے ،چکی مالکان نے بھی آٹے کی قیمت میں کمی نہ کی ،لوگ مہنگے داموں روٹی، نان خریدنے پر مجبور ہیں۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں