جامعہ گجرات میں علمی و ادبی تقریب

 جامعہ گجرات میں علمی و ادبی تقریب

گجرات (نامہ نگار،سٹی رپورٹر)جامعہ گجرات کی طلبہ سوسائٹی ریڈرز کلب اورقائد اعظم لائبریری کے اشتراک سے علمی و ادبی تقریب کا انعقاد کیا ،تقریب کامقصد مقامی ادیبوں اور جامعہ کے اساتذہ و طلبہ کی تصانیف کو متعارف کروانا تھا۔

جامعہ گجرات کی طلبہ سوسائٹی ریڈرز کلب اورقائد اعظم لائبریری کے اشتراک سے علمی و ادبی تقریب کا انعقاد کیا ،تقریب کامقصد مقامی ادیبوں اور جامعہ کے اساتذہ و طلبہ کی تصانیف کو متعارف کروانا تھا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں