ڈسکہ:ریٹ لسٹ کے اجرا میں تاخیر، مصنوعی مہنگائی جاری

ڈسکہ:ریٹ لسٹ کے اجرا میں  تاخیر، مصنوعی مہنگائی جاری

ڈسکہ(نامہ نگار )انتظامیہ کی لاپروائی، ماہانہ ریٹ لسٹ کے اجرا میں تاخیر، مصنوعی مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکلوادیں۔۔

، پرائس کنٹرول مجسٹر میں بھی بے بس نظر آرہے ہیں کیونکہ جس دکاندار کو زائد نرخوں پر اشیاء بیچنے پر جرمانہ کرنا چاہتے ہیں وہ آگے سے پرانی ریٹ لسٹ کا بہانہ بنا دیتا ہے کہ یہ ریٹ پرانے ہیں اب مارکیٹ میں ریٹ بڑھ چکے ہیں جس پر انہیں ریلیف مل جاتا ہے مگر دکانداروں کی طرف سے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ جاری ہے ۔ شہریوں نے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں