ڈسکہ:روٹی مہنگی فروخت کرنے پر د کاندار کیخلاف مقدمہ

ڈسکہ:روٹی مہنگی فروخت  کرنے پر د کاندار کیخلاف مقدمہ

ڈسکہ،موترہ(نامہ نگاران )روٹی مہنگی فروخت کرنے پر د کاندار کیخلاف مقدمہ درج ،پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نے محلہ حاجی پورہ ڈسکہ میں چھاپہ ماراتود کاندار عبداﷲروٹی تیس روپے میں فروخت کررہاتھا جس کو رنگے ہاتھوں پکڑلیا گیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روٹی مہنگی فروخت کرنے پر د کاندار کیخلاف مقدمہ درج ،پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نے محلہ حاجی پورہ ڈسکہ میں چھاپہ ماراتود کاندار عبداﷲروٹی تیس روپے میں فروخت کررہاتھا جس کو رنگے ہاتھوں پکڑلیا گیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں