ڈسکہ:محکمہ انہار کی مٹی چوری کرنے پر مقدمہ

ڈسکہ:محکمہ انہار کی مٹی  چوری کرنے پر مقدمہ

ڈسکہ(نامہ نگار )محکمہ انہار کی مٹی چوری کرنے پر مقدمہ درج ،سب ڈویژنل آفیسر ڈسکہ ڈرینج نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کوٹلی کپہ میں چھاپہ ماراتو ملزم ثنا اﷲ محکمہ انہار کی مٹی چوری کررہاتھا جس کو سب ڈویژنل آفیسر نے رنگے ہاتھوں پکڑلیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

محکمہ انہار کی مٹی چوری کرنے پر مقدمہ درج ،سب ڈویژنل آفیسر ڈسکہ ڈرینج نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کوٹلی کپہ میں چھاپہ ماراتو ملزم ثنا اﷲ محکمہ انہار کی مٹی چوری کررہاتھا جس کو سب ڈویژنل آفیسر نے رنگے ہاتھوں پکڑلیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں