ڈسکہ:لڑائی کے واقعات نوجوان اور زمیندارپرتشدد

ڈسکہ:لڑائی کے واقعات نوجوان اور زمیندارپرتشدد

ڈسکہ(نامہ نگار)لڑائی کے دو مختلف واقعات میں دو خواتین سمیت گیارہ افراد کا نوجوان اور ۔۔

زمیندارپرتشدد، گہوکل کے وشال کا چچا ڈیر ہ پر موجودتھاکہ ملزم اشفاق،قاسم،نبیل،شرجیل،نازیہ بی بی،شہناز بی بی اور دو نامعلوم آگئے اور آتے ہی اس کے چچا کو تشددکرکے زخمی کردیا وجہ عناد بچوں کی لڑائی بتائی جاتی ہے جبکہ منڈیکی گورائیہ کے علی رضا کے بھائی کو ساجد،ماجد اور علی نے تشددکرکے زخمی کردیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں