وین میں استعمال ،ڈرائیور پرمقدمہ

وین میں استعمال ،ڈرائیور پرمقدمہ

تتلے عالی (نامہ نگار)پولیس نے گوجرانوالہ روڈ پرمسافر وین نمبر ایل ای آئی1608 کو روک کر چیک کیا تو اس میں نصب غیر قانونی سلنڈر بحق سرکار ضبط کرلیا گیا، ڈرائیور فیصل سکنہ نوشہرہ ورکاں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

پولیس نے گوجرانوالہ روڈ پرمسافر وین نمبر ایل ای آئی1608 کو روک کر چیک کیا تو اس میں نصب غیر قانونی سلنڈر بحق سرکار ضبط کرلیا گیا، ڈرائیور فیصل سکنہ نوشہرہ ورکاں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں