2 خواتین نے اغوا کر لیا

2 خواتین نے اغوا کر لیا

ڈسکہ(نامہ نگار ، نمائندہ دنیا)اغوا کے مختلف واقعات میں لڑکی اور طالبعلم کو اغوا کر لیا گیا ۔ ڈسکہ کے عاصم کی بیٹی کو سونیا اور یاسمین نے اغوا کرلیا۔ ڈسکہ کے اختر کے بیٹے کو سکول جاتے نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا ۔

اغوا کے مختلف واقعات میں لڑکی اور طالبعلم کو اغوا کر لیا گیا ۔ ڈسکہ کے عاصم کی بیٹی کو سونیا اور یاسمین نے اغوا کرلیا۔ ڈسکہ کے اختر کے بیٹے کو سکول جاتے نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں