بس کی ٹکر ،خاتون جاں بحق

بس کی ٹکر ،خاتون جاں بحق

کامونکے (نامہ نگار )سٹرک کراس کرتے خاتون بس سے ٹکر کر جاں بحق ہوگئی، بتایا گیا ہے کہ جی ٹی روڈ سٹی چوک میں محلہ شریف پورہ کی رہائشی 55سالہ عابدہ پروین حادثے کا شکار ہوگئی۔

سٹرک کراس کرتے خاتون بس سے ٹکر کر جاں بحق ہوگئی، بتایا گیا ہے کہ جی ٹی روڈ سٹی چوک میں محلہ شریف پورہ کی رہائشی 55سالہ عابدہ پروین حادثے کا شکار ہوگئی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں