گجرات:چور گینگ گرفتار

گجرات:چور گینگ گرفتار

گجرات (نامہ نگار )تھانہ منگوال نے چور گینگ کے 3کارندے گرفتار کرلئے ، ملزموں سے پسٹل ، مال مسروقہ اور رقم برآ مد کر لی گئی ۔گرفتار ملزموں میں وقار ، ندیم اور حسنین شامل ہیں ۔

تھانہ منگوال نے چور گینگ کے 3کارندے گرفتار کرلئے ، ملزموں سے پسٹل ، مال مسروقہ اور رقم برآ مد کر لی گئی ۔گرفتار ملزموں میں وقار ، ندیم اور حسنین شامل ہیں ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں