سیالکوٹ:نا معلوم افراد نے اراضی کی چار دیواری گرادی

سیالکوٹ:نا معلوم افراد نے  اراضی کی چار دیواری گرادی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )درجن بھر نامعلوم افراد نے شہری کی اراضی کی چار دیواری گرادی ۔

تھانہ رنگپورہ کے علاقہ تلواڑہ میں عابد علی کی اراضی کی چار دیواری نامعلوم وجوہات کی بنا پر درجن بھر نامعلوم افراد نے گرادی اور فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں