سیالکوٹ:فحش گانے بجا کر ڈانس کرنے والے 2نوجوان گرفتار

سیالکوٹ:فحش گانے بجا کر ڈانس  کرنے والے 2نوجوان گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )فحش گانے بجا کر ڈانس کرنے والے 2نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ۔ تھانہ اگوکی کے علاقہ ماڈل ٹا ئون میں پولیس نے سا ئونڈسسٹم پر فحش گانے بجاکر ڈانس کرنے والے عمر شہزاد اور افضال کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

فحش گانے بجا کر ڈانس کرنے والے 2نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ۔ تھانہ اگوکی کے علاقہ ماڈل ٹا ئون میں پولیس نے سا ئونڈسسٹم پر فحش گانے بجاکر ڈانس کرنے والے عمر شہزاد اور افضال کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں