سیالکوٹ :گاڑی کی ٹکر مار سے کمسن بچی جاں بحق

سیالکوٹ :گاڑی کی ٹکر مار  سے کمسن بچی جاں بحق

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )گاڑی کی ٹکر مار سے کمسن بچی جاں بحق ہو گئی۔ تھانہ موترہ کے علاقہ آلو مہار میں نوریز عاشق نے غفلت سے گاڑی چلاتے ہوئے جاوید کی بھتیجی مریم کو ٹکر مار دی جسکے نتیجہ میں وہ جاں بحق ہو گئی۔ پولیس نے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

گاڑی کی ٹکر مار سے کمسن بچی جاں بحق ہو گئی۔ تھانہ موترہ کے علاقہ آلو مہار میں نوریز عاشق نے غفلت سے گاڑی چلاتے ہوئے جاوید کی بھتیجی مریم کو ٹکر مار دی جسکے نتیجہ میں وہ جاں بحق ہو گئی۔ پولیس نے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں