سیالکوٹ:پو لیس کے روکنے پر موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ ، ملزم گرفتار

سیالکوٹ:پو لیس کے روکنے پر موٹر  سائیکل سواروں کی فائرنگ ، ملزم گرفتار

سیالکوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)موٹر سائیکل روکنے پر2 موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، پولیس نے ملزموں کو قابو کرلیا۔

 تھانہ بیگوالہ کے علاقہ رندھیر موڑپر پولیس نے موٹر سائیکل سوار الف شیر عرف فلک شیر اور ابرار کو روکا تو ملزموں نے فائرنگ کردی تاہم پولیس نے دونوں کو قابو کرلیا، پولیس نے ملزموں سے پستول اور تین گولیاں برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا اور تفتیش شروع کردی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں