لدھیوالہ وڑائچ:مڈل مینوں نے گندم ذخیرہ کرنا شروع کر دی

لدھیوالہ وڑائچ:مڈل مینوں نے  گندم ذخیرہ کرنا شروع کر دی

لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار )اوپن مارکیٹ میں گندم 32 سوروپے میں فروخت ہونے لگی ،مڈل مینوں نے ذخیرہ کرنا شروع کر دی۔۔۔

بتایا گیا ہے کے حکومت کی جانب سے گندم کی نئی فصل کی قیمت39 سو روپے من ہے جسے کسانوں نے ناکافی قرار دے دیا تھا ،کسانوں کا کہنا ہے کے کم قیمت پر فروخت کر کے ہمیں مالی خسارے کا سامنا ہے پنجاب حکومت کسانوں کو جلد از جلد باردانے کی فراہمی ممکن بنائے اور سرکاری نرخوں پر گندم کی خریداری شروع کی جائے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں