سیالکوٹ :خاتون سے 2افراد کی زیادتی ، ملزم فرار

سیالکوٹ :خاتون سے 2افراد  کی زیادتی ، ملزم فرار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )اوباشوں نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ تھانہ صدر پسرور کے علاقہ اچار پہاڑنگ میں گابو اور آفاق نے (ن)بی بی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزموں کی تلا ش شروع کردی۔

اوباشوں نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ تھانہ صدر پسرور کے علاقہ اچار پہاڑنگ میں گابو اور آفاق نے (ن)بی بی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزموں کی تلا ش شروع کردی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں