حافظ آباد:پروفیسر عاطف نواز پروفیسرز اینڈ لیکچرز ایسوسی ایشن کے صدر منتخب

حافظ آباد:پروفیسر عاطف نواز پروفیسرز  اینڈ لیکچرز ایسوسی ایشن کے صدر منتخب

حافظ آباد(نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )گورنمنٹ بوائز کالج حافظ آبا دکے پروفیسر عاطف نواز بھٹی پروفیسرز اینڈ لیکچرز ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہو گئے ۔

دیگر منتخب عہدیداروں میں سینئر نائب صدر عبدالجنید، نائب صدر مہوش بشیر، جنرل سیکرٹری محمد بلال، جوائنٹ سیکرٹری محمود احمد، فنانس سیکرٹری محمد افضل اور انفارمیشن سیکرٹری محمد بھٹی شامل ہیں۔ انتخابات میں نو منتخب صد ر پروفیسر عاطف نواز بھٹی نے 30جبکہ مد مقابل پروفیسر محمد محسن نے 25ووٹ حاصل کئے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں