کامونکے :نا معلوم افراد نے سکول جاتی طالبہ کو اغوا کر لیا

کامونکے :نا معلوم افراد  نے سکول جاتی طالبہ کو اغوا کر لیا

کامونکے (نامہ نگار ) نامعلوم افراد نویں جماعت کی طالبہ کو اغوا کرکے لے گئے ۔گزشتہ صبح محلہ رضا آباد کی15سالہ (ع) گھر سے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول پڑھنے جارہی تھی کہ نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا۔سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 نامعلوم افراد نویں جماعت کی طالبہ کو اغوا کرکے لے گئے ۔گزشتہ صبح محلہ رضا آباد کی15سالہ (ع) گھر سے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول پڑھنے جارہی تھی کہ نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا۔سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں