حافظ آباد:سیکرٹری بار کی گرفتار ی ، وکلا رہنمائوں کی مذمت

حافظ آباد:سیکرٹری بار کی  گرفتار ی ، وکلا رہنمائوں کی مذمت

حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دنیا )مسلم لیگ ن لائرز ونگ کے ضلعی رہنمااور بار کے سینئر ممبر آصف علی چدھڑ ایڈووکیٹ نے۔۔۔

 ڈسٹرکٹ بار کے سیکرٹری جنرل کی گرفتاری کو پولیس عدلیہ اور انتظامیہ کی بدنیتی قراردیا اور کہا کہ وکلا ر ہنماؤں کو صلح کا چکمہ دیکر بار سیکرٹری کو جس طرح گرفتارکیا گیا اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں