کلیکٹوریٹ آف کسٹمز سمبڑیال صائمہ آفتاب نے کتاب میلے کا افتتاح کر دیا

کلیکٹوریٹ آف کسٹمز سمبڑیال صائمہ  آفتاب نے کتاب میلے کا افتتاح کر دیا

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر)کلکٹر کسٹمز،کلیکٹوریٹ آف کسٹمز سمبڑیال صائمہ آفتاب نے ڈی پی او روڈ نزدایوان صنعت وتجارت سیالکوٹ میں4 روزہ کتاب میلہ کا افتتاح کردیا ۔۔۔

 اس موقع پرکلیکٹر کسٹم کے ہمراہ ایڈیشنل کلیکٹر شہزاد لیاقت رانجھا،ڈپٹی کلیکٹر کسٹمز جویریہ شاہد،اسسٹنٹ کلیکٹر کسٹمز خالد محمود اسسٹنٹ کلیکٹر کسٹمز ہمایوں مختار رابطہ کار کتاب میلہ انجم یوسف و دیگرعملہ،گورنمنٹ ویمن یونیورسٹی کے سابق ڈین سوشل سائنسز ڈاکٹر محمد افضال بٹ،ایسوسی ایٹ پروفیسر شعبہ اسلامیات ڈاکٹر ولید خان، ڈاکٹر زاہد علی بٹ شعبہ باٹنی، سٹوڈنٹس،دانشوروں اور دیگر نے شرکت کی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں