گلی محلوں میں قائم منی پٹرول پمپوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

گلی محلوں میں قائم منی پٹرول پمپوں  کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)سینئر نائب صدر انصاف لائرز فورم پنجاب ایس اے حمید ایڈووکیٹ نے کہا کہ ۔۔۔

کمشنر گوجرانوالہ شہراور گردونواح کے گلی محلوں میں قائم منی پٹرول پمپوں کے خلاف کارروائی کریں کہ اِن کی موجودگی میں عوام موت کے سائے تلے زندگیاں بسر کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں غیر قانونی فلنگ سٹیشن کا قائم ہوناحکومتی اور ضلعی رٹ کو چیلنج کرنے کے مترادف ہے کہ اِن کے خلاف کوئی مؤثر کریک ڈاؤن نہیں ہو رہا ہے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں