راہوالی :وولٹیج میں کمی بیشی

راہوالی :وولٹیج میں کمی بیشی

راہوالی (نامہ نگار)گلاب پورہ میں نصب گیپکو کے ٹرانسفارمر کے جمپر کو آگ لگنے سے بجلی کے وولٹیج میں کمی بیشی سے صارفین کے قیمتی برقی آ لات جلنے لگے ،اطلاع دینے کے باوجود دو روز گزرنے پر بھی ٹرانسفارمر مرمت نہیں کیا گیا۔

گلاب پورہ میں نصب گیپکو کے ٹرانسفارمر کے جمپر کو آگ لگنے سے بجلی کے وولٹیج میں کمی بیشی سے صارفین کے قیمتی برقی آ لات جلنے لگے ،اطلاع دینے کے باوجود دو روز گزرنے پر بھی ٹرانسفارمر مرمت نہیں کیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں