مہنگی روٹی، 3 تنور سیل

مہنگی روٹی، 3 تنور سیل

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر) گوجرانوالہ و وزیر آباد میں زائد قیمت پر روٹی فروخت اور دیگر خلاف ورزی کرنیوالے 32د کانداروں کو89ہزار 5 سوروپے کے جرمانے عائد کئے۔ 2 گرفتار، 3 ہوٹلوں تنوروں کو سیل کیا گیا ۔

گوجرانوالہ و وزیر آباد میں زائد قیمت پر روٹی فروخت اور دیگر خلاف ورزی کرنیوالے 32د کانداروں کو89ہزار 5 سوروپے کے جرمانے عائد کئے۔  2 گرفتار، 3 ہوٹلوں تنوروں کو سیل کیا گیا ۔ 

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں