بچے سے بد فعلی کی کوشش

بچے سے بد فعلی کی کوشش

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )کم سن نے شور مچا کر بدفعلی کی کوشش ناکام بنا دی۔

 تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ شفیع دابھٹہ کے رہائشی حامد خان کے بیٹے سے زبیر نے بدفعلی کی کوشش کی ،شور اور لوگوں کے اکٹھا ہو نے پر ملزم فرار ہو گیا ، مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں