جامکے چٹھہ:گندم کی فی ایکڑ اوسط پیدوار 59 من ،رائے عمران کی پہلی پوزیشن

جامکے چٹھہ:گندم کی فی ایکڑ اوسط پیدوار  59 من ،رائے عمران کی پہلی پوزیشن

جامکے چٹھہ(نامہ نگار)رائے عمران علی کھرل آف کوٹ مہر علی نے گندم پیداوار مقابلہ 2023/24 ضلع وزیر آباد میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ۔

را ئے عمران علی کھرل کی فی ایکڑ اوسط پیدوار 59 من رہی ،ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع ڈاکٹر جاوید اقبال عمران علی کھرل کو حکومت پنجاب کی طرف سے جلد انعام دینے کا اعلان کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں