3 ایس ایچ اوز تبدیل

3 ایس ایچ اوز تبدیل

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر) سی پی او گوجرانوالہ نے 3 تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا۔عنصر فاروق مان کوصدر کامونکے ،لقمان گوندل صدر وزیر آباد جبکہ ریاض گوندل کو علی پور چٹھہ تعینات کر دیا گیا ۔

سی پی او گوجرانوالہ نے 3 تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا۔عنصر فاروق مان کوصدر کامونکے ،لقمان گوندل صدر وزیر آباد جبکہ ریاض گوندل کو علی پور چٹھہ تعینات کر دیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں