مدثر نذیر ن لیگ ضلع گوجرانوالہ کے کوارڈی نیٹر مقرر

 مدثر نذیر ن لیگ ضلع  گوجرانوالہ کے کوارڈی نیٹر مقرر

وزیرآباد(نا مہ نگار)وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے مسلم لیگ (ن) ضلعی سیکرٹری اطلاعات میاں مدثر نذیر کو ضلع گوجرانوالہ کا کوارڈی نیٹر مقرر کردیا ، وفاقی وزیر نے میاں مدثر نذیر کو تقرر نا مہ بھی دیا ۔

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے مسلم لیگ (ن) ضلعی سیکرٹری اطلاعات میاں مدثر نذیر کو ضلع گوجرانوالہ کا کوارڈی نیٹر مقرر کردیا ، وفاقی وزیر نے میاں مدثر نذیر کو تقرر نا مہ بھی دیا ۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں