ناجائزاسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

  ناجائزاسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ناجائزاسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے پانچ آٹو میٹنگ بندوقیں برآمد کر لی ہیں۔

تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ناجائزاسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے پانچ آٹو میٹنگ بندوقیں برآمد کر لی ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں