مرکزی علما کونسل کے زیر اہتمام سانحہ نو مئی کے حوالہ سے ریلی

مرکزی علما کونسل کے زیر اہتمام  سانحہ نو مئی کے حوالہ سے ریلی

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر )مرکزی علما کونسل ضلع گوجرانوالہ کے زیر اہتمام سانحہ نو مئی مذمت کے عنوان پر ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

شرکائے ریلی سے ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ طارق قریشی ،سٹی پولیس آفیسر رانا ایاز سلیم ، مرکزی علما کونسل پاکستان کے جنرل سیکرٹری علامہ شاہنواز فاروقی،ضلع کے صدر قاری عبدالغفار اعوان،ضلعی جنرل سیکرٹری مولانا اعظم،ڈپٹی سیکرٹری عمار نفیس نے خطاب کیا۔علامہ شاہنواز فاروقی نے کہا کہ سانحہ نو مئی میں ملوث عناصر کو کیفرو کردار تک پہنچایا جائے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں