امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن آج گوجرانوالہ آئیں گے

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم  الرحمن آج گوجرانوالہ آئیں گے

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن آج گوجرانوالہ آئیں گے اور جلسہ عام سے خطاب کریں۔

، جی ٹی روڈ پر واقع غلام حسین پارک میں منعقدہ جلسہ سے وہ پانچ بجے خطاب کریں گے ،حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی منتخب ہونے کے بعد پہلی دفعہ گوجرانوالہ میں جلسہ سے خطاب کریں گے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں