خالد پرویز بٹ ٹیوٹا گجرات کے کوآرڈی نیٹر مقرر

خالد پرویز بٹ ٹیوٹا گجرات  کے کوآرڈی نیٹر مقرر

گجرات (نامہ نگار )صوبائی وزیر صنعت و تجارت شافع حسین نے ممتاز تاجر رہنما خالد پرویز بٹ کو ٹیوٹا ضلع گجرات کا کوآرڈی نیٹر مقرر کر دیا۔

گزشتہ روز انہوں نے گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں خالد پرویز بٹ کو نوٹیفکیشن دیا۔ جس پر خالد پرویز بٹ نے شافع حسین کا شکریہ ادا کیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں