راہوالی :پاک فوج کے ساتھ اظہاریکجہتی کیلئے ریلی

راہوالی :پاک فوج کے  ساتھ اظہاریکجہتی کیلئے ریلی

راہوالی (نمائندہ دنیا )پاک فوج کے ساتھ اظہاریکجہتی کے سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ ن کے ایم این اے محمود بشیر ورک۔۔

 ،سابق ایم پی اے بلال فاروق تارڑ کی قیادت میں ریلی نکالی گئی جس میں کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی،محمود بشیر ورک ، بلال فاروق تارڑ نے کہا کہ سانحہ 9مئی کے کردارملک و قوم کے دشمن ہیں ان کرداروں کوکیفر کردار تک پہنچایا جائے یہ کسی بھی رعایت کے مستحق نہ ہیں،ہم پاک افواج کے ساتھ ہیں اور ساتھ رہیں گے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں