مچھلی کے شکار پر پابندی عائد کرنیکا فیصلہ

مچھلی کے شکار پر پابندی عائد کرنیکا فیصلہ

تتلے عالی(نامہ نگار )پنجاب بھر میں مچھلی کے شکار پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ،یکم جون سے ٹھیکہ جات اور تمام لائسنس بھی منسوخ تصور کئے جائیں گے ۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت نے پنجاب بھر میں مچھلی کے شکار پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،یکم جون سے صوبہ پنجاب کے تمام دریاؤں، ندی نالوں،جھیلوں میں مچھلی پکڑنے کے ٹھیکہ جات کو اور شکار کیلئے ضلعی وصوبائی لائسنس بھی31اگست تک منسوخ تصور کئے جائیں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں