کامونکے :نامعلوم افراد نے 15 سالہ لڑکی کواغواکر لیا

کامونکے :نامعلوم افراد نے  15 سالہ لڑکی کواغواکر لیا

کامونکے (نامہ نگار )نامعلوم افراد 15 سالہ لڑکی کواغواکرکے لے گئے ۔بتایا گیا ہے کہ ٹبہ محمد نگر کی رہائشی منور بی بی کی بیٹی (ع) کڑھائی والے کارخانے کام کرنے کے لئے جارہی تھی کہ راستے سے نامعلوم افراد اغواکرکے لے گئے ،صدرپولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

نامعلوم افراد 15 سالہ لڑکی کواغواکرکے لے گئے ۔بتایا گیا ہے کہ ٹبہ محمد نگر کی رہائشی منور بی بی کی بیٹی (ع) کڑھائی والے کارخانے کام کرنے کے لئے جارہی تھی کہ راستے سے نامعلوم افراد اغواکرکے لے گئے ،صدرپولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں