کھروٹہ سیداں میں دکانداروں نے سگریٹ سٹاک کر لئے

کھروٹہ سیداں میں دکانداروں  نے سگریٹ سٹاک کر لئے

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )کھروٹہ سیداں میں دکانداروں نے بجٹ کے انتظار کیلئے سگریٹ سٹاک کر لئے۔۔۔

 کھروٹہ سیداں کے علاوہ تمام جگہوں سے ہر قسم کے سگریٹ پرانے ریٹوں پر دستیاب ہیں انتہائی افسوس کی بات ہے کہ کھروٹہ سیداں میں ایسا کیوں؟ ذرائع سے معلوم ہوا کہ کچھ دکانداروں نے سگریٹ کو خفیہ مقام پر چھپا رکھا ہے جس کی تلاش جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں