سیالکوٹ پبلک سکول پسرور روڈ کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس

سیالکوٹ پبلک سکول پسرور روڈ کے  بورڈ آف گورنرز کا اجلاس

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر محمد ذوالقرنین کی زیر نگرانی سیالکوٹ پبلک سکول پسرور روڈ کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

 بابر اقبال کو چیئرمین اور امین احسن کو متفقہ طو رپر وائس چیئر مین منتخب کرلیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر نے نو منتخب چیئرمین اور وائس چیئرمین کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وہ سیالکوٹ پبلک سکول کو ایسی مثالی درسگاہ بنائیں جس سے فارغ التحصیل ہونے والے سٹوڈننس کی مثال دی جاسکے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں