گوجرانوالہ اور گردو نواح میں نماز عید کے اوقات

گوجرانوالہ اور گردو نواح میں نماز عید کے اوقات

کامونکےعیدگاہ وکیل خان پارک ،جامع مسجد غوثیہ فاروقِ اعظم روڈ،جامع مسجد سکینہ، ریلوے روڈ،جامع مسجد ریاض المدینہ محلہ سلامت پورہ ،جامع مسجد نورانی، محلہ فیصل ٹاؤن ،جامع مسجد فیضان زم زم ماڑی روڈ،مسلم مسجد مین بازار۔۔۔

جامع مسجد اہلسنت والجماعت فاروق اعظم روڈ،جامع مسجد گلزارِ مدینہ فیصل ٹاؤن ،جامع مسجد تاج ٹاؤن ،جامع مسجد ضیاء مدینہ محلہ رضاآباد،عیدگاہ جامع مسجد فیض مدینہ،جامع مسجد محلہ رسولنگر،جامع مسجد اسلامیہ سلطانیہ مدینہ ٹاؤن 7 بجے ، جامع مسجد طیبہ سول ہسپتال ،جامع مسجد انوارِ حبیب مین بازار،جامع مسجد حبیب، حبیب ٹاؤن سوا سات بجے ، جامع مسجد حیدری محلہ حیدری ،جامع مسجد اویسیہ کسوکے روڈ،جامع مسجد ہجویری پرانی سبزی منڈی ،جامع مسجد جٹانوالی محلہ پرانی آبادی ،جامع مسجد تقویٰ رسول نگر روڈ،جامع مسجد تاجدارِ مدینہ محلہ عزیز پورہ ،جامع مسجد قطب شاہی جی ٹی روڈ ،جامع مسجد فیض محمدی، کسوکے روڈ ،جامع مسجد گلزارِ مدینہ گاؤں سموں بالا ،جامع مسجد صدیق اکبر خان ٹاؤن ،مرکزی امام بارگاہ باب الحوائج جی ٹی روڈ،جامع مسجد صدیقی جی ٹی روڈ،جامع مسجد انوارِ مدینہ،جامع مسجد مدنی نیو سبزمنڈی ساڑھے 7 بجے ، جامع مسجد رحمانیہ بھولا پیر دربار،جامع مسجد عمر موبائل مارکیٹ پونے 8 بجے ، جامع مسجد آستانہ عالیہ چشتیہ آباد شریف ،جامع مسجد نورِ مدینہ شیش محل روڈ،جامع مسجد قادری بلال پارک ،جامع مسجد قاسمیہ کسوکے روڈ،جامع مسجد غوثیہ منڈیالہ پونائچ،جامع مسجد دربار شریف پورہ میں 8 بجے نماز عید ادا کی جا ئیگی ۔علاوہ ازیں جامع مسجد بلال گولبازار سمیت گردونواح کی بیسیوں مساجد اور عید گاہوں میں نماز عید ادا کی جائے گی۔

راہوالی 

علامہ پروفیسر سعید احمد چشتی گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین میں 7 بجے ، علامہ قاری امین چشتی محلہ شریف فارم مدینہ مسجد 7 بجے ،مرکزی جامع مسجد اہلحدیث جی ٹی روڈ راہوالی میں 6.45پر علامہ عبدالقدیر سلفی نماز عید پڑھا ئیں گے ،مرکزی جامع مسجد عثمان حسن نیلم بلاک ڈی سی کالونی میں 6بجے نماز پڑھائیں گے ، مرکزی جامع مسجد اقصیٰ اہلحدیث ٹھٹھہ داد میں 6.45اور مرکزی جامع مسجد ابوبکر صدیق اہلحدیث تلونڈی کھجوروالی میں ساڑھے 7 بجے نماز ادا کی جائیگی۔ 

 لالہ موسیٰ 

جامع مسجدعیدگاہ 7.00بجے ،جامع مسجدالباسط برکت ٹاؤن 6.00بجے ،جامع مسجدقبا اہلحدیث خواص پور6.00بجے ،جامع مسجدبلال چراغ پورہ 7.30بجے ،جامع مسجدفیضان مدینہ صادق آباد 6.30 بجے ، جامع مسجدرحمانیہ کمیٹی روڈ 6.00بجے ،جامع مسجدلال 6بجے ،جامع مسجدمدنی گلی کیپٹن نذیروالی 6.00بجے ، جامع مسجدفضل الہٰی کیمپنگ گراؤنڈ 5.30بجے ،جامع مسجدصدیقیہ پرانالالہ موسیٰ 6.30بجے ،مرکزی جامع مسجدصادق آباد جی ٹی روڈ 7.00بجے ، جامع مسجدتھڑے والی 6.45بجے ، مرکزی امام بارگاہ ریلوے روڈ 7.30بجے ، جامع مسجدحاجی محمدحسین والی قادرآباد 6.30بجے ،جامع مسجدلوکوشیڈوالی 6.45بجے ،جامع مسجدریلوے روڈ 6.45بجے ،جامع مسجدگلزارمدینہ سردارپورہ 7.00بجے ، جامع مسجدفیض مصطفی حسن پورہ 8.00بجے ،جامع مسجدالعزیزلالہ زارکالونی 6.30بجے ،جامع مسجدنور(دربارخواجہ نوراحمدخاں رزاقیؒ) 6.15بجے ، جامع مسجدسیدہ آمنہ سردارپورہ 7.30بجے ،جامع مسجدابوذرغفاری کیمپنگ گراؤنڈ 7.00بجے ،جامع مسجدابراہیم وجامعہ عثمانیہ احمدآباد6.30بجے ،جامع مسجدحنفیہ (سنیاریاں والی) چراغ پورہ 7.30بجے ،جامع مسجدگلزاربنوی صابر کوٹ 7.00بجے ، جامع مسجدانصار محلہ چراغ پورہ 7.00بجے ،جامع مسجداشاعت توحیدوسنت سرکلرروڈ محلہ قصبہ لالہ موسیٰ 6.45بجے ،جامع مسجدبلال اصغرٹاؤن جی ٹی روڈ 6.15بجے ،مسجدسیدناعلی المرتضیٰ ماچھی محلہ 6.45بجے ،جامع مسجدبدہوکالس 7.30بجے ،جامع مسجدانوار مدینہ چکرمحلہ 7.00بجے ،جامع مسجدمحمدیہ غوثیہ چکرمحلہ 7.00بجے ،جامع مسجدنورانی غوثیہ کریم پورہ6.30بجے ،جامع مسجدشیخاں گلی صابری گڈز والی 7.30بجے نماز عید اداکی جائیگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں