تتلے عالی :خاوند نے کلہاڑی کے وار کرکے بیوی کو زخمی کر دیا

تتلے عالی :خاوند نے کلہاڑی  کے وار کرکے بیوی کو زخمی کر دیا

تتلے عالی(نامہ نگار )خاوند نے کلہاڑی کے وار کرکے بیوی کو زخمی کر دیا۔

لاہور کینٹ کی رہائشی بشیراں بی بی بیوہ فقیر حسین کی بیٹی شافیا کی شادی 15سال قبل بھاکرانوالی کے ناصر لطیف سے ہوئی جو اکثر بیوی پر تشدد کرتا ،گزشتہ روز شافیا گھر میں بچوں کے ساتھ موجود تھی کہ ناصر نے کلہاڑی کے وار کرکے زخمی کر دیا ،اہل محلہ اکٹھے ہوگئے اور خاتون کی جان بچائی۔پولیس نے متاثرہ خاتون کی والدہ کی رپورٹ پر مقدمہ د رج کرلیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں