ڈی پی او گجرات کی تھانہ اے ڈویژن میں کھلی کچہری

ڈی پی او گجرات کی تھانہ  اے ڈویژن میں کھلی کچہری

گجرات (نامہ نگار ، سٹی رپورٹر )ڈی پی او گجرات مستنصر عطا باجوہ کی تھانہ اے ڈویژن میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سن کر فوری حل کے لئے متعلقہ افسر وں کو موقع پر ہی احکامات جاری کئے ۔

 ڈی پی او نے کھلی کچہری میں آئے تمام سائلین کے مسائل سنے ۔ ڈی پی او نے اس موقع پر کہا کہ شہریوں کے مسائل کو میرٹ پر حل کیا جائے گا او ر انصاف کی بروقت فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں