عید پر 1013لوگوں کو ریسکیو کیا

 عید پر 1013لوگوں کو ریسکیو کیا

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122نے عید کے ایام میں 1165ایمرجنسیزپر ریسپانس کیا۔ مجموعی طور پر 1013 لوگوں کو ریسکیو کیا جن میں 414افراد کو جائے حادثہ پر ابتدائی طبی امداد دی گئی اور 599 مریضوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔

ریسکیو 1122نے عید کے ایام میں 1165ایمرجنسیزپر ریسپانس کیا۔ مجموعی طور پر 1013 لوگوں کو ریسکیو کیا جن میں 414افراد کو جائے حادثہ پر ابتدائی طبی امداد دی گئی اور 599 مریضوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں