نوشہرہ ورکاں:جھارا گینگ کے دو ارکان گرفتار ،آٹھ موٹر سائیکلیں، کار برآمد

نوشہرہ ورکاں:جھارا گینگ کے دو ارکان  گرفتار ،آٹھ موٹر سائیکلیں، کار برآمد

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا)ڈی ایس پی شاہد عنایت بھٹی کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ تتلے عالی سب انسپکٹر زبیر سیال نے۔

 اپنی ٹیم کے ہمراہ اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث جھارا گینگ کے دو ارکان اظہار اور رضوان کو گرفتار کر لیا اور دوران تفتیش ان کے قبضہ سے آٹھ موٹر سائیکل، ایک کار اور ایک لاکھ پچاس ہزار روپے نقدی برآمد کر لی، سی پی پی رانا ایاز سلیم نے کامیاب کارروائی پر ڈی ایس پی شاہد عنایت بھٹی اور ایس ایچ او زبیر سیال اور ان کی ٹیم کو شاباش دی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں