پیٹرن انچیف پی سی بی،کھلاڑیوں کو طلب کرنیکی وکیل کی استدعا مسترد

پیٹرن انچیف پی سی بی،کھلاڑیوں کو  طلب کرنیکی وکیل کی استدعا مسترد

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر )امریکہ اور بھارت سے ٹی 20 ورلڈ کپ میچز ہارنے کا معاملہ ، ایڈیشنل سیشن جج نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن انچیف سمیت کھلاڑیوں کو طلب کرنے کی وکیل کی استدعا مسترد کر دی ۔

وکیل کو27 جون کو دلائل دینے کی ہدایت ،ایڈیشنل سیشن جج تمثال زیب نعیم کی عدالت میں پیٹرن انچیف ،کرکٹرزکو طلب اور انکے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے بارے دائر کی گئی منظور قادر بھنڈر کی درخواست کی سماعت ہوئی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں