کامونکے :جیپ سے اسلحہ برآ مد ، 5 افراد گرفتار

 کامونکے :جیپ سے  اسلحہ برآ مد ، 5 افراد گرفتار

کامونکے (نامہ نگار ) جیپ سوار 5 افراد ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار کرلئے گئے ۔گزشتہ روز پٹرولنگ پولیس کے سب انسپکٹر شہزاد نے جیپ سوار کڑیاں کے نوید،گلراز،عبدالشکور،ارشاد اور احمد رضا کو بغیرلائسنس پستول سمیت گرفتار کرکے تھانہ صدر میں مقدمہ درج کرادیا ۔

 جیپ سوار 5 افراد ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار کرلئے گئے ۔گزشتہ روز پٹرولنگ پولیس کے سب انسپکٹر شہزاد نے جیپ سوار کڑیاں کے نوید،گلراز،عبدالشکور،ارشاد اور احمد رضا کو بغیرلائسنس پستول سمیت گرفتار کرکے تھانہ صدر میں مقدمہ درج کرادیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں